تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُودھ شَرِیک بھائی" کے متعقلہ نتائج

بَرادَرِ رَضاعی

وہ دو لڑکے جنھوں نے ایک عورت کا دودھ پیا ہو، دودھ شریک بھائی، کوکا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُودھ شَرِیک بھائی کے معانیدیکھیے

دُودھ شَرِیک بھائی

duudh-shariik bhaa.iiदूध-शरीक भाई

موضوعات: تعلقات

دُودھ شَرِیک بھائی کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مذکر

  • وہ لڑکا جو ایک ماں کے دودھ پیے ہوں، ایسے دو لڑکے جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن ان دونوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بھائی کہلاتے ہیں، رضاعی بھائی، کوکا

English meaning of duudh-shariik bhaa.ii

Arabic, Hindi - Noun, Masculine

  • foster brother

दूध-शरीक भाई के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसे दो बालकों में से एक जो एक ही स्त्री के स्तन का दूध पीकर पले हों पर जिनमें से कोई एक दूसरे माता पिता से उत्पन्न हो, धाय की संतान, दूध पिलाने वाली की संतति

دُودھ شَرِیک بھائی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُودھ شَرِیک بھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُودھ شَرِیک بھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone